جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ ۲۰۱۶ کا منظر

جلسہ سالانہ

جلسہ سالانہ احمدیہ مسلم جماعت کا تین روزہ سالانہ کنونشن ہے۔ 1983 سے باقاعدگی سے منعقد کیا جاتا ہے، اس سال یہ سوئٹزرلینڈ میں 41 ویں بار منعقد ہ رہا ہے اور اس طرح اس ملک میں مسلمانوں کا سب سے بڑا باقاعدہ جلسہ ہے۔

جماعت احمدیہ کا پہلہ جلسہ سنہ 1891 میں منعقد کیا گیاجماعت احمدیہ کا پہلہ جلسہ سنہ 1891 میں منعقد کیا گیا۔ بانی جماعت حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے اذن سے اشتہار کے ذریعہ لوگوں کو پہلی بار قادیان (ہندوستان) میں جلسہ کے لئے جمع ہونے کی دعوت دی۔ اس وقت یہ جلسہ دنیا کے کئی ممالک میں منعقد کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، جرمنی اور انگلینڈ میں جلسہ سالانہ میں 30،000 سے زیادہ شرکاء ہوتے ہیں۔ یہ یورپ کے سب سے بڑے مسلم اجتماع ہیں۔




جلسہ سالانہ کا مقصد

حتی الوسع تمام دوستوں کو محض للہ ربانی باتوں کے سننےکیلئے اور دعا میں شریک ہونے کیلئے اس تاریخ پر آجانا چاہئے اور اِس جلسہ میں ایسے حقایق اور معارف کے سنانے کا شغل رہے گا جو ایمان اور یقین اور معرفت کو ترقی دینے کیلئے ضروری ہیں اور نیز اُن دوستوں کیلئے خاص دعائیں اور خاص توجہ ہوگی اور حتی الوسع بدرگاہِ ارحم الراحمین کوشش کی جائے گی کہ خدائے تعالیٰ اپنی طرف ان کو کھینچے اور اپنے لئے قبول کرے اور پاک تبدیلی ان میں بخشے (آسمانی فیصلہ ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحہ نمبر ۳۵۱ تا ۳۵۲)

ہر یک صاحب جو اس للّہی جلسہ کے لیے سفر اختیار کریں۔ خدا اُن کے ساتھ ہو اور اُن کو اجر عظیم بخشے اور ان پر رحم کرے اور ان کی مشکلات اور اضطراب کے حالات اُن پر آسان کر دیوے اور اُن کے ہمّ و غم دور فرمادے۔اور اُن کو ہر یک تکلیف سےمخلصی عنایت کرے اور ان کی مُرادات کی راہیں اُن پر کھول دیوے اور روز آخرت میں اپنے اُن بندوں کے ساتھ اُن کو اُٹھاوے جن پر اس کا فضل و رحم ہے اور تا اختتام سفر اُن کے بعد ان کا خلیفہ ہو۔ اے خدا اے ذوالمجدو العطاء اور رحیم اور مشکل کشا یہ تمام دعائیں قبول کر اور ہمیں ہمارے مخالفوں پر روشن نشانوں کے ساتھ غلبہ عطا فرما کہ ہریک قوت اور طاقت تجھ ہی کو ہے۔آمین ثم آمین ۔ والسلام علیٰ من اتبع الہدیٰ الراقم خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور۔عفی اللہ عنہ (مجموعہ اشتہارات جلد 1صفحہ342 )

احمدی  مسلمان نماز ادا کرتے ہوئے


41ویں جلسہ سالانہ کی نشریات

پروگرام

پروگرام بنیادی طور پر پنج وقتہ نمازوں کی ادائیگی، تلاوت قران پاک، پاکیزہ منظوم کلام اور تقاریر پر مشتمل ہے۔تفصیلی پروگرام بطور PDF یہاں پایا جا سکتا ہے۔

  • 11.00

    رجسٹریشن

  • 12.00

    دوپہر کا کھانا

  • 13.15

    نمازِ جمعہ و نمازِعصر

  • حضرت مرزا مسرور احمد

    14.00

    خطبہ جمعہ فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ

    MTA کے ذریعہ براہ راست سْنایا جائے گا۔انشاءاللہ
  • 16.25

    پرچم کشائی

  • 16.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 16.40

    نظم

  • حضرت مرزا مسرور احمد

    16.50

    پیغام حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

  • 17.10

    افتتاحی خطاب اور دُعا

  • مکرم عبدالوہاب طیب صاحب

    17.40

    قرآن کریم کی تاثیرات

    اردو تقریراز مکرم عبد الوہاب طیب صاحب مربی سلسلہ
  • مکرم شاہد اقبال صاحب

    18.10

    ہستی باری تعالیٰ کے قرآنی دلائل

    جرمن تقریر از مکرم شاہد اقبال صاحب، صدر مجلس خدام الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ
  • 18.45

    وقفہ برائے طعام

  • 20.00

    نماز مغرب و عشاء

  • 04.45

    نماز تہجد

  • 05.30

    نمازِ فجرو درس القرآن

  • 08.00

    ناشتہ

  • 10.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 10.40

    نظم

  • 10.45

    تلاوتِ قرآنِ کریم کی اہمیت و برکات

    اردو تقریر از مکرم بشارت احمد انیس صاحب
  • 11.15

    امربالمعروف اور نہی المنکر کے بارے میں قرآنی تعلیم

    اردو تقریر ازمکرم نبیل احمد باسط صاحب،مربی سلسلہ جماعت احمدیہ آسٹریا
  • مکرم ولید علی احمد صاحب

    11.45

    قرآن کریم میں بیان کردہ پیش گوئیاں

    جرمن تقریر از مکرم ولید علی احمد صاحب، صدر جماعت تھرگاو
  • 12.15

    نظم

  • مکرم عطاء الحق صاحب

    12.20

    قرآن کا پیغامِ صلح

    جرمن تقریر از مکرم عطا ء الحق صاحب
  • 12.50

    سوال و جواب (جرمن )

  • 13.10

    وقفہ برا ۓ طعام

  • 14.30

    نمازظہر و عصر

  • 15.15

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 15.30

    نظم

  • مکرم فائز احمد خان صاحب

    15.40

    ان خلقہ القران ۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    اردو تقریراز مکرم فائز احمد خان صاحب، مربی سلسلہ
  • مکرم فہیم خاں صاحب

    16.10

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عشقِ قرآن

    جرمن تقریر از مکرم فہیم خان صاحب، مربی سلسلہ
  • 16.40

    نظم

  • 16.50

    تعمیرِ مساجد کے مقاصد تعلیمِ قرآن کی روشنی میں

    اردو تقریراز مکرم محمد اشرف ضیاء صاحب،مبلغ انچارج و نیشنل صدر آسٹریا
  • 17.20

    مجلس سوال و جواب (اردو )

  • 18.20

    طعام

  • 20.00

    نماز مغرب و عشاء

  • 10.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 10.40

    نظم

  • 10.45

    الله تعالیٰ سے کبھی بے وفائی نہ کرنا

    اردو تقریر ازمحترمہ منصورہ فرحت صاحبہ
  • 11.10

    نظام وصیت کی اہمیت اور برکت

    اردو تقریر از محترمہ قراة العین باجوہ صاحبہ
  • 11.35

    شکر گزاری

    اردو تقریر ازمحترمہ عطیہ مشتاق صاحبہ
  • 12.00

    تقسیمِ اِنعامات و اسناد

  • 04.45

    نماز تہجد

  • 05.30

    نمازِ فجرو درس القرآن

  • 08.00

    ناشتہ

  • 10.30

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 10.40

    نظم

  • 10.50

    دعوت و تبلیغ کے بارے میں قرآن سے چند رہنما اصول

    اردو تقریر ازمکرم نعیم اللہ صاحب،صدر جماعت سینٹ گالن
  • مکرم ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب

    11.20

    خلفائے احمدیت کی خدمتِ قرآن

    اردو تقریر از مکرم ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب، نیشنل سیکرٹری تربیت
  • 11.50

    نظم

  • مکرم منیراحمدمنورصاحب

    12.00

    خطباتِ امام اور ایم ٹی اے کی برکات

    اردو تقریراز مکرم منیر احمد منور صاحب، مبلغ انچارج جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ
  • مکرم ولید طارق تارنُٹسر صاحب

    12.30

    قرآن کریم۔ متقین کے لئے ایک کامل ہدایت

    جرمن تقریر از مکرم ولید طارق تارنٹسر صاحب، امیر جماعت احمد یہ سوئٹزرلینڈ
  • 13.15

    وقفہ برا ۓ طعام

  • 14.50

    نمازظہر و عصر

  • 15.15

    تلاوت قرآن کریم و ترجمہ

  • 15.25

    نظم

  • 15.35

    تقسیمِ اِنعامات و اسناد

  • Hazrat Mirza Masroor Ahmad

    15.45

    پیغام حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

  • 16.00

    اختتامی خطاب و دعا

مقررین

جلسہ سالانہ میں اعلیٰ درجے کے مقررین خطاب کریں گے۔ اہم مذہبی اور سماجی موضوعات کو قرآن کریم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی روایات اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور ان کے خلفاء کے اقوال کی روشنی میں پیش کیا جائے گا۔

مکرم ولید طارق تارنٹسر صاحب

مکرم ولید طارق تارنٹسر صاحب

امیر جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم منیر احمد منور صاحب

مکرم منیر احمد منور صاحب

مبلغ انچارج جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

 مکرم محمد فائز احمد خان صاحب

مکرم محمد فائز احمد خان صاحب

نائب مبلغ انچارج جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم عبدالوہاب طیب صاحب

مکرم عبدالوہاب طیب صاحب

مربی سلسہ جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم فہیم خاں صاحب

مکرم فہیم خاں صاحب

مربی سلسہ جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم شاہد اقبال صاحب

مکرم شاہد اقبال صاحب

صدر مجلس خدام الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب

مکرم ڈاکٹر شمیم احمد قاضی صاحب

نیشنل سیکرٹری تربیت، جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

مکرم عطاءالحق صاحب

مکرم عطاءالحق صاحب

ممبر جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ

جلسہ گاہ کا راستہ

Nuur Mosque (Parking)

Haslistrasse 25, 8554 Wigoltingen, Switzerland

The Nuur Mosque is the second mosque of Ahmadiyya Muslim Jamaat Switzerland. Since 2008 the Jalsa Salana has been held regularly on the grounds of the Nuur Mosque.

Car parking will be on the field next to Nuur Mosque. A shuttle service will operate between Parking and train station "Müllheim-Wigoltingen".

Live Stream

جلسہ سالانہ کی نشریات براہ راست دیکھیں